یہ حصّہ اُن غیر مسیحی وزیٹرز کے لیے ہے جو عام معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تاکہ مذہبی غلط فہمیوں کے بغیر احترام کے ساتھ بات کو سمجھا جا سکے۔
مسیحی روزہ ایک روحانی عبادت ہے جس میں دعا اور خدا کے قریب ہونے پر توجہ دی جاتی ہے۔
نہیں، مسیحی روزے کی کوئی مقررہ ٹائمنگ نہیں ہوتی اور یہ مختلف طریقوں کاہو تا ہے۔
یہ فرد پر منحصر ہوتا ہے، کچھ گھنٹوں سے لے کر کئی دنوں تک ہو سکتا ہے۔
نہیں، یہ ذاتی عبادت ہے، زبردستی نہیں۔
روحانی مضبوطی، دعا، اور خدا کے ساتھ تعلق بہتر بنانا۔